• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو پاکستانی روپیہ دباؤ میں رہا۔ ڈالر انٹربینک میں سوا روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈیڑھ روپے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 24 پیسے بڑھ کر 163 روپے 67 پیسے ہوگئی ہے۔ جو 9 مہینوں میں ڈالر کی قدر بلند ترین سطح ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 150 پچاس پیسے مہنگا ہوکر 164 روپے 20 پیسے کا ہے۔

تازہ ترین