• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 600 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے 94 ہزار 822 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کم ہوکر 1810 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین