• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: اسپتال کے ایمرجنسی گیٹ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ) کے ایمرجنسی گیٹ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان ایل آر ایچ پشاور کے مطابق اسپتال کے ایمرجنسی گیٹ پر رش کا فائدہ اٹھا کر ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ترجمان کے مطابق مقتول کو زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا تھا، جسے پہلے سے گولی لگی ہوئی تھی۔

ترجمان کے مطابق اسپتال کے ایمرجنسی گیٹ پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دوران علاج چل بسا۔

تازہ ترین