• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’ایک قوم، ایک نصاب، پنجاب سے آغاز‘‘سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

ملتان(سٹاف رپورٹر) سکولوں میں یکساں نصاب شروع ہوگیا ،’’ایک قوم، ایک نصاب، پنجاب سے آغاز‘‘، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی اس موقع پر ٹویٹ میں خوشی کا اظہار کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ آج سے پنجاب بھر میں یکساں نصاب کا نفاذ شروع کیا جا رہا ہے ،یہ ایک تاریخی قدم ہے جس سے تعلیمی شعبے میں طبقاتی تقسیم کا خاتمہ ہو گا اور تمام بچے بہترین نصاب پڑھیں گے۔
تازہ ترین