• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


انٹربینک مبادلہ مارکیٹ  میں منگل کو ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قدر بڑھ کر 163.89 روپے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 164 روپے ہے۔

تازہ ترین