• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں کورونا وائرس کے 39 ہزار سے زائد ریکارڈ کیسز

ایران میں کورونا وائرس کے 39 ہزار سے زائد ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 تہران سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 39 ہزار 19 کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 378 اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔

ایرانی طبی حکام نے بتایا کہ ایران میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 39 لاکھ 79 ہزار ہے۔ جبکہ ملک میں اب تک مجموعی اموات کی تعداد 91 ہزار 785 ہوگئی ہیں۔

تازہ ترین