• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احسن رمضان نے انڈر 17 جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی ۔ لاہور میں ایونٹ کے فائنل میں انہوں نے حمزہ الیاس کو 5-2 سے شکست دی۔ چیمپئن شپ کی انعامی تقریب 10 اگست کو انڈر 21 جونیئر چیمپئن شپ کے اختتام پر ہوگی۔ انڈر 21 کا آغاز 6 اگست سے لاہور میں ہوگا۔

تازہ ترین