ٹوکیو( جنگ نیوز) جمیکا کی ہیرا تھامسن نے خواتین کی دوسو میٹرز ریس میں بھی گولڈ میڈل جیت کر اولمپکس کا نیا ریکارڈ قائم کردیا،انہوں نے سو میٹرز دوڑ میں بھی گولڈمیڈل جیتا تھا۔یہ ان کا مسلسل دوسرا گولڈ میڈل ہے،
اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یمن میں الحدیدہ پورٹ سمیت حوثیوں کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
ایلون مسک کے تیسری سیاسی جماعت کے اعلان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ تیسری جماعت شروع کرنے سے الجھن میں اضافہ ہوگا۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن روانہ ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں پانچ سو سے زائد خطرناک عمارتیں ہیں، جن میں زیادہ تر ضلع جنوبی میں ہیں، ان کا متبادل حل ڈھونڈیں گے۔
امریکی صدر کے مطابق ایران نے فون پر انھیں بتایا کہ وہ 14 میزائل داغنا چاہتا ہے، ایران نے ان سے یہ بھی پوچھا کہ وہ کس جگہ حملہ کرے؟
تنظیم نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا بھی مطالبہ کیا۔
وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو عاشورہ کے انتظامات احسن طریقے سے کرنے پر سراہا۔
ریاست ٹیکساس کے مختلف شہروں میں آج یومِ عاشورہ کے موقع پر نواسۂ رسول، حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور ان کے باوفا ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں جلوسِ عزا برآمد ہوئے۔
پاکستان کی اس گرلز نیٹ بال ٹیم کی باقاعدہ تقریبِ رونمائی گزشتہ سال پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ہوئی تھی،
بلوچستان کے اضلاع واشک، لورالائی اور موسیٰ خیل میں بارش کے دوران آسمانی بجلی اور دیوار گرنے سے 2 نوجوان اور ایک بچی جاں بحق ہو گئی۔
مرکزی جلوس حسینیہ اسلامک مشن سے برآمد ہوا جو مقررہ روایتی راستوں سے گزرتا ہوا اختتام پذیر ہوا۔
تھرپارکر میں کارونجھر کے پہاڑوں پر سیر کے لیے گئے 11 سیاح سیلابی ریلے میں پھنس گئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع پیکا ایکٹ ترمیم 2025ء کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے لیاری کے علاقے بغدادی میں 2 روز قبل عمارت گرنے پراجلاس طلب کرلیا۔
آرینا سبالنکا نے بیلجیم کی ایلیسی مارٹینز سے مقابلہ چھ-چار اور سات- چھ سے جیتا، اب ان کا مقابلہ لورا زیگمونڈ سے ہوگا،
پولیس کے مطابق نیو راوی پُل پر پولیس ناکہ پر ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے ناکہ توڑ کر بھاگنے کی کوشش کی۔