• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈوانس سیلز ٹیکس کیمسٹ ریٹلرز کی بجائے امپورٹر اور مینو فیکچرر سے وصول کیا جائے چیئرمین کیمسٹ ریٹلرز ایسوسی ایشن

لاہور (خصوصی نمائندہ)پاکستان کیمسٹ ریٹلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین اسحاق میو نے کہا ہے کہ یکم جولائی 2021 کو کیمسٹ ریٹلرز سے فارما ڈسٹری بیوٹرز نے ایڈوانس سیلز ٹیکس وصول کرنا شروع کیا اسی لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ ایڈوانس سیلز ٹیکس کیمسٹ ریٹلرز کی بجائے امپورٹر اور فارما سوٹیکل مینو فیکچرر سے وصول کیا جائے۔
تازہ ترین