• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم نےگولڈ میڈل جیتا تو اپنی طرف سے انعام دوں گا۔بدھ کو ورچوئل پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز میں ہم کرکٹ کھیلنا چاہتے تھے۔میچ متاثر ہونے سے مایوسی ہوئی مگر موسم ہمارے کنٹرول میں نہیں۔

تازہ ترین