• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سینیٹر کیخلاف ٹیکس چوری کا الزام، ایف آئی اے سے جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس فہیم احمد صدیقی پر مشتمل ڈویڑنل بینچ  نے سابق سینیٹر تاج آفریدی کیخلاف ٹیکس چوری کے الزام سے متعلق ایف آئی اے سے 10اگست تک جواب طلب کر لیا۔

تازہ ترین