• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ ) پولیس رپورٹ نہ کرنے پر واہگہ بارڈر پر روکے جانے والی بھارتی کبڈی ٹیم  گزشتہ دوپہر واپس بھارت چلی گئی۔بھارتی ٹیم کو نامکمل کاغذات کی وجہ سے واہگہ بارڈر پر اتوار کو روک لیا گیا تھا۔
تازہ ترین