• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ، سربراہ میڈیا انفارمیشن سینٹر ہلاک


کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سربراہ میڈیا انفارمیشن سینٹر دوا خان مینہ پال ہلاک ہوگئے ہیں۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ افغان سرکاری میڈیا انفارمیشن سینٹر کےسربراہ دوا خان مینہ پال کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ کے قتل کی ذمہ داری طالبان نےقبول کرلی ہے۔

تازہ ترین