• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے لاہور، گوجرانوالہ کی ماہ جولائی کی کا رکردگی رپورٹ جاری

لاہور(نیوزرپورٹر) ایف آئی اے لاہور اور گوجرانوالہ نے ماہ جولائی کی کا رکردگی رپورٹ جاری کر دی ۔رپورٹ کے مطابق ملزمان سےمجموعی طور پر 82لاکھ77ہزار روپےریکورکیےگئے۔
تازہ ترین