بہاولنگر میں جائیداد اپنے نام کروانےکے لیے3 بیٹوں نے بوڑھے باپ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
پولیس نے باپ پر تشدد کرنے والےتینوں بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔
ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ تشدد کرنے والے ملزمان کےخلاف قانونی کارروائی کی جائےگی۔
فورٹ عباس میں بیٹوں نےجائیداد نام کروانےکے لیے بوڑھے باپ پر تشدد کرنے کے بعد اسے گھر سے نکال دیا تھا۔