چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کوآگاہ کیا کہ وہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کوخط لکھ دیا۔
خط میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ وہ ریکارڈ پر لاناچاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کاایڈہاک جج بننے کیلئےکبھی تاثرنہیں دیا۔
خط میں کہا گیا کہ وہ سپریم کورٹ میں مستقل تعیناتی کے لیے تیار ہیں۔
سپریم کورٹ میں ایڈ ہاک جج کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمشن آف پاکستان کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔