کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ میں منگل کو پاکستان ایئرفورس نے پنجاب کو 1-5 سے شکست دیدی ۔ ہیٹ کرنے پر ایئر فورس کے فل بیک رضوان علی مین آف دی میچ قرار پائے ، سفیان خان اور عبدالرحمن نے ایک ایک گول اسکور کیا۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے اس بیان پر کہ بالی ووڈ نے انکی فلموں پر انکی پذیرائی نہیں کی۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ عالمی عدالت انصاف سمیت تمام ادارے بے بس ہیں، اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے ممالک غیر مشروط جنگ بندی تک سفارتی تعلقات ختم کریں۔
ڈیمو کریٹ سینیٹرز نے ٹیرف کو اسٹاک مارکیٹ سے منافع کمانے کا کھیل قرار دے دیا، ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں پر کرپشن سے پیسہ بنانے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
مہاجر قومی مومنٹ پاکستان چئیرمین آفاق احمد نے کہا کہ 12 اپریل کو شہریوں سے پرامن احتجاج کی اپیل کی ہے، شہری سفید پرچم اٹھا کر احتجاج اور اپنی ناراضگی کا اظہار کریں۔
پشاور ہائیکورٹ نے 9 ججز کو دوبارہ بحال کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق بحال ہونے والے ججز میں رفعت عامر، امجد رحیم، قیصر رحیم، منظور قادر خان شامل ہیں۔
اداکار کے وکلا نے دعویٰ کیا کہ جیل کے دوران بیلاری میں درشن کو جو کمر درد لاحق ہوا تھا وہ دوبارہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پہلے اسرائیلی صدر نے پاکستان کو ختم کرنے کا پالیسی بیان دیا، پاکستان میں جب بھی مشکلات ہوتی ہیں اس کے پیچھے یہودی سازش ہوتی ہے، ہمیں ان حالات میں قیام پاکستان کے مقصد کو سمجھنا چاہیے۔
چین میں ایک شخص کو دن بھر پہنے ہوئے گندے جرابوں کو سونگھنے کی عادت مہنگی پڑگئی اور اسکے پھیپھڑوں میں اسکی وجہ سے فنگل لنگ انفیکشن کی بیماری ہوگئی ہے۔
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیاز اللّٰہ نیازی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے آج ملکی صورتحال پر گفتگو کرنا تھی، بانی پی ٹی آئی سے خیبر پختونخوا کے مائنز اینڈ منرلز بل پر ہدایت لینی تھی۔
اس قدیم ڈھانچے کی موجودگی موجودہ تاریخی معلومات کو چیلنج کر سکتی ہے اور انسانی تہذیب کی کہانی کو نئے سرے سے لکھنے پر مجبور کر سکتی ہے۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارے نام جیل سپرنٹنڈنٹ کو آئے ہوئے تھے، پارٹی لیڈرز کو روک دیا گیا۔