• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خان صاحب، 8 موسموں کے نام تجویز تو کریں، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان پر طنز


پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر طنزیہ ردعمل دے دیا۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ عمران خان صاحب 8 موسموں کے نام تو تجویز کریں۔

انہوں نے کہا کہ نیازی صاحب آپ کی سلطنت میں کسان اپنی فصلیں جلاتے اور آلو دریا برد کرتے رہے ہیں۔

پی پی ترجمان نے مزید کہا کہ عمران خان کے راج میں سندھ کے کسانوں سے ٹماٹر خرید کرنے کی بجائے باہر سے منگوایا گیا۔

تازہ ترین