• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا اور ساہیوال میں کارڈیالوجی سنٹر کے قیام کیلئے رپورٹ طلب

سرگودھا (نمائندہ جنگ)حکومت نے سرگودھا اور ساہیوال میں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے قیام کیلئے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سرگودھا اور ساہیوال میں عوام کو طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کارڈیالوجی سنٹر بنانے کیلئے اقدامات کرنے کو کہا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرگودھا اور ساہیوال میں ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتالوں میں کارڈیالوجی سنٹرز کے قیام کو یقینی بنایا جائیگا۔
تازہ ترین