• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، درزی کی دکان پر دستی بم حملے میں دو کاریگر زخمی

کوئٹہ (نمائندہ جنگ) کیچی بیگ میں درزی کی دکان پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ، دو کاریگر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کیچی بیگ میں واقعہ درزی کی دکان میں جمعرات کی شام کو دو کاریگر محمد عمران اور محمد اشفاق کام میں مصروف تھے کہ نامعلوم افراد دکان پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دونوں کاریگر زخمی ہو گئے جبکہ دکان کے شیشے ٹوٹ گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا ۔

تازہ ترین