اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایک سال میں ایس او پیز کی شدید خلاف ورزیاں سیاستدانوں نے کیں بلاول کی دھمکی تھی کراچی میں کووڈ پھیلا تو وفاقی حکومت جوابدہ ہوگی ۔ کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود پی ڈی ایم نے کراچی میں اس ماہ جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔