Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلبا کے تشدد سے طالب علم جاں بحق ہوگیا۔
ملتان پولیس کے مطابق طلبا نے ڈنڈوں سے مارکر کلیم اللّٰہ نامی طالب علم کو قتل کردیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق قتل میں ملوث مرکزی ملزم اویس جٹ کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔