سینٹرل جیل ساہیوال میں قتل کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔
جیل حکام کے مطابق قیدی منشاء نے 2001 میں دیپا لپور میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کردیا تھا۔
مجرم کو عدالت نے سزائے موت سنائی تھی ، مجرم کی رحم کی اپیل مسترد ہوگئی تھی جس پر اس کے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے گئے تھے جن پر عملدرآمد کرتے ہوئے مجرم منشاء کو آج سیٹرل جیل ساہیوال میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔