• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر ہائوس پشاور میں تعینات کانسٹیبل اتفاقی گولی لگنے سے زخمی

پشاور(کرائم رپورٹر)گورنر ہائوس پشاور میں سیکورٹی پر تعینات کانسٹیبل ارمڑ میں اتفاقی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا ۔گورنر ہائوس پشاورمیں تعینات کانسٹیبل کامران نے زخمی حالت میں پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز وہ بچوں کو لیکر ڈاکٹر کے کلینک سے گھر جارہاتھا کہ راستے میں وہ پستول لوڈ کررہاتھا کہ اچانک گولی چل گئی جس کے نتیجے میں وہ شدیدزخمی ہوگیا پولیس نے مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
تازہ ترین