چیئرمین سے محروم سندھ ٹیکنیکل بورڈ میں ریٹائرڈ رجسٹرار اور کنٹرولر تعینات ہونے کا انکشاف
سندھ بورڈ آف ٹینکیکل ایجوکیشن صوبے کا وہ واحد بورڈ ہے جو گزشتہ تین ہفتوں سے بغیر چیئرمین کے کام کر رہا ہے جبکہ بورڈ میں رجسٹرار اور کنٹرولر بھی ریٹائرڈ ہونے کے باوجود اپنے عہدوں پر موجود ہیں۔