وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سینئر سٹیزن کے لیے باہمت پروگرام شروع کیا گیا ہے۔
عثمان بزدار نے بزرگوں کےعالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا۔
اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ زندگی میں رہنمائی کیلئے سینئرسٹیزنز کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔