گوجرانوالا کے علاقے ڈوگراں والا میں لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر بااثر افراد نے لڑکی کے تین بھائیوں کو ڈیرے پر لے جاکر تشدد کا نشانہ بنایا۔
ویڈیو منظر عام پر آنے پر پولیس نے تین ملزمان گرفتار کرلیے۔
واقعے کا مرکزی ملزم فرار ہوگیا۔
جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں پاک بھارت حالیہ صورتِ حال اور ملکی سلامتی سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
مسجد الحرام میں عازمین حج کی آمد شروع ہوگئی، وزٹ ویزا رکھنے والوں کی مکہ مکرمہ یا مقدس مقامات میں رہائش پر پابندی عائد کردی گئی۔
ایرانی وزیر خارجہ صدر مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔
بھارت نے اتوار کی رات متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ کی، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔
لداخ کے علاقے لیہہ میں بھارتی آرمی کے کیمپ میں اچانک آگ لگنے سے بھگدڑ مچ گئی۔
نجی موسمیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ آندھی کے پیش نظر بل بورڈ، درختوں اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں، کراچی میں 9 سے 10 مئی کے دوران بھی بارش کا امکان ہے۔
جامعہ کراچی میں پھٹنے والی 84 انچ پانی کی لائن کی مرمت مکمل کرلی گئی۔
چیئرمین انٹر بورڈکے مطابق تمام 9 اضلاع میں بیک وقت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ہوں گے۔
بلوچستان کے شہر تربت میں نجی بینک میں ڈکیتی کا مقدمہ بینک منیجر کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔
سائوتھ اور ہندی فلموں کے معروف اداکار پراکاش راج نے پاکستانی اداکار فواد خان کی آئندہ آنیوالی بالی ووڈ فلم ابیر گلال کی حمایت میں بولتے ہوئے تخلیقی آزادی اور کراس بارڈر آرٹسٹک ایکس چینج (سرحد کے آرپار فنکاروں اور فن کے تبادلے) کی ضرورت پر زور دیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین شبمن گل کو اداکارہ انویت کور سے منسلک سے کیا جا رہا ہے اور ان دونوں کی ڈیٹنگ کے بارے میں چہ مگوئیاں جاری ہیں۔
پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے سیکیورٹی بریفنگ میٹنگ کے بائیکاٹ پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
یورپ میں پاکستانی صحافت کے نمایاں نام خالد حمید فاروقی مرحوم کی تیسری برسی کے موقع پر برسلز میں ’خالد فاروقی میموریل فریڈم فیسٹیول‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں یورپ بھر سے صحافیوں، ادیبوں اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرا تیسری مدت کے لیے صدارتی امیدوار بننے کا ارادہ نہیں ہے۔
وزیر اطلاعات نے سیاسی قائدین کو حکومتی سفارتی اقدامات سے آگاہ کیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 24 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو بارش سے متاثرہ میچ میں 161 رنز کا ہدف دیا ہے۔