• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورس جانسن نے افغانستان کے معاملے پر جی سیون ممالک کا اجلاس بلالیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے افغانستان کے معاملے پر منگل کو جی سیون ممالک کا اجلاس بلا لیا۔

بورس جانسن کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری کا افغانستان سے محفوظ انخلا یقینی بنانا اہم ہے،افغانستان میں انسانی بحران روکنا، افغان عوام کی مدد کیلئے مل کر کام کرنا اہم ہے۔

جی سیون اجلاس میں افغانستان سے نکلنےوالوں کی بحفاظت منتقلی سے متعلق گفتگو ہوگی، جی سیون اجلاس میں افغان شہریوں کو بحران سے بچانے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

تازہ ترین