• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر قصاب گرفتار

گجرات (نمائندہ جنگ) جلالپورجٹاں میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے قصاب کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس نےمضر صحت گوشت فروخت کرنے پر قصاب غلام مصطفےٰ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین