شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )پنجاب انفارمیشن کمیشن حکومت پنجاب نے محکمہ آبپاشی شیخوپورہ کے شعبہ سٹور اینڈ ورکشاپ ڈویژن کے ایکسئن محمد سلیم بھٹی کو تحقیقات کیلئے کل 12مئی کو طلب کرلیا ہے جس نے پنجاب ٹرانسپرنسی اینڈ رائٹ انفارمیشن ایکٹ 2013کے تحت ریکارڈ مہیا نہ کیا تھا ۔