• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام ہوتے ٹھنڈی ہوا ئیں،سیالکوٹ کے شہریوں نےسکھ کا سانس لیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)سیالکوٹ میں   منگل  سارا دن شدید بھی گرمی  کے بعد شام ہوتے ٹھنڈی  ٹھنڈی ہوا ئیں  چلنے سے موسم کی شدت میں خاطر خواہ کمی ہوگئی  اور گرمی کے ہاتھوں ستائے ہوئے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔ محکمہ موسمیات کیمطابق درجہ حرارت33ڈگری سینٹی گریڈ، ہوا میں نمی کا تناسب27فیصد  ریکارڈ کیا گیاجبکہ08کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے  ہواچلتی رہی اور حد نظر 4 کلومیٹر رہی۔آج      بدھ  کو بھی موسم  کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔
تازہ ترین