• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی رکن اسمبلی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو یوم آزادی پرمبارک بادکا مراسلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) امریکی ریاست نیویارک کی منتخب رکن اسمبلی جینیفر راج کمار کی جانب سے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کو 14 اگست کے موقع پر آزادی کی مبارکباد کامراسلہ بھجوایا گیا ،یو ایس کونسل جنرل کے عملہ نے گیلانی ہاؤس ملتان میں مراسلہسابق وزیراعظمکے حوالے کیا۔ مراسلہ میں جینیفر راج کمار نے پاکستانی قوم کو آزادی کی بھرپور مبارکباد پیش کی ،انہوں نے امریکہ بالخصوص ریاست نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی کے کردار کو سراہا۔
تازہ ترین