• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانگھڑ، مبینہ پولیس مقابلے کا زخمی ملزم دم توڑ گیا


سانگھڑ میں مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا۔

ملزم نے آخری وڈیو بیان میں کہا تھا کہ اسے گھر سے اٹھا کر ویرانے میں لے جا کر گولی ماری گئی۔

ملزم کے ورثاء نے آج میت کے ساتھ پریس کلب پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دم توڑنے والے ملزم پر اقدام قتل اور ڈکیتیوں کے 7 سے زائد مقدمات درج ہیں۔

تازہ ترین