• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل جونیئر اینڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سعد اقبال نے یاسر نعمان کو شکست دیکر نیشنل جونیئر اینڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ مینز ڈبلز کے پہلے رائونڈ میں شہاب خان اور عدنان خان کی جوڑی نے مصطفی برنی اور احسن احمد کو شکست دیدی۔

تازہ ترین