• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلتھ ریفارمز پروگرام میں جنوبی پنجاب کا ضلع بھکر سرفہرست

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ہیلتھ ریفارمز پروگرام میں جنوبی پنجاب سرفہرست۔محکمہ صحت پنجاب نے ماہ جولائی کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔جس کے مطابق ماہ جولائی میں بھکر سرفہرست پنجاب ہیلتھ ریفارمز پروگرام کی کوریج 98.81 فیصد رہی۔دوسرے نمبر پر جہلم رہا کارکردگی کی شرح 98.67 فیصد رہی۔جبکہ تیسرے نمبر پر ملتان رہا کارکردگی کی شرح 97.98 فیصد رہی۔
تازہ ترین