کوئٹہ ( آئی این پی ) جمعیت کےمرکزی امیر مولانا فضل الرحمن سے جمعیت بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری سید آغا محمودشاہ کی قیادت میں کراچی میں وفد نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پارٹی معاملات ‘آنے والے انتخابات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔