• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا فنڈ میں عمران اور بزدار نے دیہاڑی لگائی، مریم اورنگزیب

(ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الزام لگایا ہے کہ کورونا فنڈ میں عمران خان نے 1200 ارب اور عثمان بزدار نے 15 ارب کی دیہاڑی لگائی، 500 ارب کی دوا کھا گئے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی تین سال کی کارکردگی صرف مال بناؤ ہے، ایکسپائر اسٹنٹس لگائے جا رہے ہیں۔

مریم اورنگزیب نے پنجاب میں کورونا فنڈ میں گڑ بڑ پر عمران خان اور عثمان بزدار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

تازہ ترین