اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر اے کیو خان تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ڈاکٹر عبدالقدید خان کو کرونا کے باعث اسلام آباد کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔
کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع ایک گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، آگ کی شدت کے باعث فیکٹری کی عمارت گر گئی۔
انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا منظور کرلی۔
عرب میڈیا کے مطابق فیصلہ عراقی فیڈرل کورٹ کی جانب سے جاری سرکاری گزٹ کے ذریعے کیا گیا۔
صوبائی وزیر برائے جامعات و بورڈز اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ جامعہ کراچی کو دو لخت نہیں کیا جا رہا بلکہ آئی سی سی بی ایس کو اسناد تقویض کرنے والا ادارہ بنانے کی تجویز ہے جو حتمی نہیں ہے۔
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ محمود کو شعبۂ ابلاغِ عامہ جامعہ کراچی کا چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے۔
ڈاکٹر شمشاد اختر نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ کارپوریٹس کی پیش رفت بہتر ہے، خواتین کو سہولتیں دے کر ان کی شمولیت بڑھائی جاسکتی ہے۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ این ایف سی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر یہاں پہنچا ہوں، این ایف سی اجلاس میں کے پی کا مقدمہ سامنے رکھا ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی اطلاع پر کے ایم سی کے 6 فائر ٹینڈرز روانہ ہوگئے ہیں۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق دھندے میں ملوث بیشتر ایجنٹس اور سرجنز کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔
بی آر جی اور لشکر بلوچستان کی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی پراسیکیوشن تیز کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
شیر افضل مروت نے عدالت سے استدعا کی کہ دفعہ 342 کے جوابات جمع کرانے کے لیے ایک دن کا وقت دیا جائے۔
کسٹم ذرائع کے مطابق افغان حکام کی اجازت ملتے ہی امدادی کنٹینرز کی کلیئرنس شروع ہوگی۔
سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ہیں۔
یہ لگژری طرز کی آبی سواری، جسے مقامی لوگ ’کار اِن دی سی‘ کے نام سے پکار رہے ہیں
محسن نقوی اور جین میریٹ کی ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔
برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ پرنس ولیم اور پرنسیس کیٹ مڈلٹن کے ونڈسر میں نئی رہائش فاریسٹ لاج میں منتقلی پر مقامی عوام ناراض نظر آ رہے ہیں۔