وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان نے ڈی آئی خان میں غیرقانونی جائیدادیں بنائیں۔
ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ فضل الرحمان نے بی بی شہید کی حکومت میں ڈیزل اسمگل کرکے پیسہ کمایا، کیا معافی مانگی؟۔
انہوں نے کہا کہ کیا فضل الرحمان نے خرد برد کرنے اور خیبرپختونخوا میں زمینیں لینے پر معافی مانگی؟۔