• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دہشتگردی عدالت ڈیرہ غازی خان کا فیصلہ کالعدم، ملزم بری

ملتان(سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان کے دو ججز پر مشتمل ڈویژن بینچ نے انسداد دہشت گردی عدالت ڈیرہ غازی خان کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم محمد مجاہد کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ مقدمہ کی پیروی ایڈووکیٹ محمد قدیر آصف طور اور عثمان شریف کھوسہ نے کی۔ عدالت عالیہ نے قرار دیا کہ اس کیس میں 7 اے ٹی آئی کی دفعات غلط لگائی گئی ہیں کیونکہ جھلسنے والا شخص گرم تیل گرنے کی وجہ سے زخمی ہوا تھا۔
تازہ ترین