• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیز راجا کی خواہش پر ٹیم کے کھلاڑیوں کی اُن سے ملاقات


متوقع چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق رمیز راجا نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ 

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں موجود تھے۔

عبوری کوچز ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق بھی ملاقات میں موجود تھے۔

تازہ ترین