• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)کورونا کی وجہ سے21ستمبر سے کراچی میں کھیلا جانے والا نیول ہاکی کپ ایک بار پھر ملتوی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف نے شیڈول میں تبدیلی کیلئے ٹیموں کے حکام سے رابطہ کیا ہے ۔ پی ایچ ایف اس ایونٹ کو رواں ماہ کے آخر میں کرانے پر غور کررہا ہے۔

تازہ ترین