لاہور(نمائندہ جنگ) سیشن کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی 10ارب روپے ہرجانہ کی د رخواست کی سماعت وکلا ء ہڑتال کے باعث بغیر کارروائی 22ستمبر تک ملتوی ہو گئی ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر شہباز شریف کے وکلاء سے دوبارہ دلائل طلب کر لیے، عمران خان کی جانب سے جواب دعویٰ پر جواب جمع کرا دیا گیا تھا۔