پانچ روز پہلے اغوا کی گئی 6 سال کی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی، ملتان پولیس ملزمان کو تلاش کرتی ہی رہ گئی، لیکن ملزمان پکڑے نہ جاسکے۔
پولیس نے سی سی ٹی وی ویڈیوز کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگانے کی کوشش شروع کردی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن منفی آغاز دیکھا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
حکومت اس مقام کو غیر جانبدار بنانے کی خواہاں ہے جس کے لیے 2016ء میں ایک قانون منظور کر کے خستہ حال عمارت کو اس کے نجی مالک سے تحویل میں لے لیا گیا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر فرخ سبزواری نے کہا ہے کہ جنوری کی اپنی بلند ترین سطح سے مارکیٹ نیچے آئی ہے۔
رمضان المبارک میں دسترخوان چاہے افطاری کا ہو یا سحری کا اس کی شان بڑھانے کے لیے خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔
روزے میں انہیلر کے استعمال کے سوال پر مفتی منیب الرحمٰن کا جواب.........
صوبۂ پنجاب کے شہر سرگودھا کی برہان کالونی میں بیٹے کی جانب سے ماں اور بہن کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق ہو گئی۔
رمضان المبارک کو رحمت، برکت اور خود احتسابی کا مہینہ قرار دیا جاتا ہے، تاہم ذیابیطس میں مبتلا افراد کی ذمے داری اس ماہ میں بڑھ جاتی ہے۔
لندن کے ساؤتھ ہال چرچ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 70 فائر فائٹر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
میکسیکو میں منشیات کا بڑا سرغنہ ال مینچو (El Mencho) فوجی آپریشن میں مارا گیا، ال مینچو طاقتور جرائم پیشہ تنظیم سی جے این جی کا سربراہ تھا۔
کراچی سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ بجادی گئی۔
شمال مشرقی امریکا میں پیر کی صبح تک شدید برفباری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔