• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زخمی سمیت 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات اور موٹر سائیکلیں برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیو کراچی سیکٹر فائیو ڈی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلے میں زخمی سمیت دو ملزمان کامران  اور شان مسیح  کو گرفتار  کر کے ٹی ٹی پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرلی ، پولیس کے مطابق ملزمان کے دو ساتھی فرار ہو گئے،جمشید کوارٹرز پولیس نے ریاض ستار کے اڈے پر چھاپہ مار کر   منشیات فروش  محمد عامر گل کو گرفتار کر کے چرس برآمد کرلی، دوسری کارروائی میں موٹر سائیکل لفٹر طارق کو گرفتار کر کےچوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ 

تازہ ترین