• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر امریکا کی آج مسلسل ساتویں شب بمباری، سیرک میں دھماکے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران پر امریکا کی آج مسلسل ساتویں شب بمباری، ایران کے شہر سیرک میں دھماکے سنے گئے۔

امریکی فوج نے کہا کہ ایرانی بندرگاہوں پر ناکہ بندی کے تین دنوں میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ تبدیل کرایا جبکہ ایک کو ناکارہ بنایا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید