• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وفاقی سیکرٹری اور کالم نگار ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے


سابق وفاقی سیکرٹری، کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے۔

ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ میں کالم نگار تھے، وہ کئی مشہور کتابوں کے مصنف بھی رہ چکے ہیں۔

ڈاکٹر صفدر محمود کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین