کراچی (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پریس گیلری کی جانب نظر ڈالی جو خالی تھی۔ جس پر صدر مملکت کے چہرے پر حیرت کے تاثرات آئے۔
ریسکیو کے حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 30 ڈالرز بڑھ کر 5138 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
نیویارک سٹی میں رواں سال 50 ملین سے زائد مسلمان رمضان میں عبادت کا اہتمام کر رہے ہیں، یہ مقدس مہینہ پہلی بار آیا ہے کہ جب نیویارک کے مسلم میئر ظہران ممدانی ہیں۔
تھانہ چکلالہ پولیس نے بس کے کیپٹن کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ نے بانئ پی ٹی آئی کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلخانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا۔
بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور کے نواحی گاؤں میں شادی کے گھر کی خوشیاں ماتم میں بدل گئی۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ اس بار شہر میں حادثات کا سلسلہ جاری ہے، گل پلازا کے بعد متعدد واقعات ہوئے، حکومت کی نا اہلی ہے۔
زارا نور عباس نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اس تنازع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
فریم شدہ تصویر کے نیچے گروپ نے ایک کیپشن بھی لٹکایا جس میں لکھا ’اب یہ پسینہ بہا رہا ہے‘۔
کراچی کے علاقے لیاری کا رہائشی کتے کے کاٹے سے ریبیز کا شکار ہو گیا۔
بھارت میں ہندو انتہا پسند نے 3 مسلم افراد کو تشدد کا نشانہ بنا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
انہوں نے کہا کہ پیوٹن کو روکنا، انہیں یوکرین پر قبضہ نہ کرنے دینا پوری دنیا کے لیے فتح ہو گی۔
پارلیمنٹ میں فلسطینی مسئلے اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر کوئی بحث نہیں ہوئی: پی ٹی آئی رہنماؤں
وفاقی آئینی عدالت نے سابق سی ای او خیبر پختون خوا اکنامک زون کمپنی جاوید اقبال کی برطرفی کے خلاف کی گئی اپیل مسترد کر دی۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے گل پلازا جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح تحقیقات ہورہی ہیں اس پر اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں۔
انہوں نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر سے متعلق یادگار واقعات شیئر کیے ہیں۔