• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس میں سالانہ مقابلہ بیت بازی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس میں سالانہ انٹر ڈیپارٹمنٹل مقابلہ بیت بازی لاء ڈیپارٹمنٹ نے جیت لیا آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم رنر اپ رہی ڈائریکٹر جنرل پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس ڈاکٹرسید سلیمان رضاوی نے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات میں نقد انعام اور تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ 
تازہ ترین