• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب ثناء اللہ زہری نے عیادت کی

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے گزشتہ روز کراچی کے نجی ہسپتال میں سیاسی و سماجی رہنما میر محمد یعقوب زہری کی عیادت کی اور انکی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، اس موقع پر میر عبدالرحمان زہری،حاجی میر فیصل زہری ، میر عبدالرحمان زہری، میر عبدالنبی زہری و دیگر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین